Google کے طریقے
سے ادائیگی کریں
سیٹ اپ میں کچھ سیکنڈ لگتے ہیں — ہر بار آسان چیک آؤٹ
آپ کے تمام آلات پر آسان ادائیگیاں چند فوری اقدامات سے شروع ہوتی ہیں۔ اپنے کارڈ کی تفصیلات اپنے Google اکاؤنٹ میں شامل کریں، اور ہموار چیک آؤٹ کے تجربے کے لیے انہیں محفوظ طریقے سے اسٹور کیا جائے گا۔
بڑی اور چھوٹی آن لائن ادائیگیوں کے لیے
یہ مددگار بٹن آپ کو آپ کی محفوظ کردہ تفصیلات کا استعمال کر کے آسان چیک آؤٹ کے تجربے اور اضافی سیکیورٹی سے لطف اندوز ہونے دیتا ہے۔
محفوظ، مامون ٹرانزیکشنز
پہلے سے شامل تصدیق، ٹرانزیکشن کی مرموز کاری اور دھوکہ سے تحفظ کے ساتھ، Google Pay آپ کی رقم اور ذاتی معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، کنٹرول آپ کے ہاتھ میں ہے۔