ہموار آن لائن چیک آؤٹ

Google Pay آپ کے چیک آؤٹ کا آن لائن ساتھی ہے۔

چند مراحل میں حفاظت کے ساتھ ادائیگی کریں۔

فون دیکھتی ہوئی عورت

مرکز میں حفاظت کے ساتھ

شفافیت

Google Pay کبھی بھی آپ کی ذاتی معلومات یا ٹرانزیکشن کی سرگزشت کو فروخت نہیں کرے گا۔

سیکیورٹی

آن لائن ادائیگی کرتے وقت Google Pay دھوکہ سے متعلق الرٹس اور مرموز کاری جیسے پہلے سے شامل کردہ سیکیورٹی پیش کرتا ہے۔

کنٹرول

Google Pay آپ کو اپنی ترجیحی رازداری کی ترتیبات کا انتخاب کرنے دیتا ہے۔